• news

دھرنے : رائے عامہ مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کیلئے چیلنج بن رہی ہے: مبصرین

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے بارے میں اس بات پر مکمل اتفاق ہے کہ ان دھرنوں سے پیدا ہونیوالی رائے عامہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کیلئے چیلنج بن رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن