• news

چین : تیانمن سکوائر کودیوہیکل فلاور باسکٹ سے سجادیا گیا

بیجنگ (نیٹ نیوز) کل یکم اکتوبر کو چین اپنا 65واں قومی دن منائے گا۔ قومی دن کی مناسبت سے چین کے دارالحکومت بیجنگ کے تیانمن سکوائر کو ایک دیوہیکل فلاور باسکٹ سے سجادیا گیا ہے۔ اپنی نوعیت کی یہ سب سے بڑی فلاور باسکٹ کئی میٹر اونچی ہے جس کا قطر40میٹرسے بھی زیادہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن