عارف والا: شادی کارڈ پر گونواز گو لکھنے پر حجام کی چھترول، کارڈ پھاڑ دیئے
عارفوالا (نامہ نگار) گائوں بلاڑہ دلاور کے ربنواز کی شادی کیشادی کارڈ پر گو نواز گو کا نعرہ لکھنے پر کارڈ وصول کرنے والے متوالے نے شادی کارڈ پکڑ کر پھاڑ ڈالے جبکہ حجام کی چھترول کر ڈالی۔ ربنواز کی شادی کے کارڈ تقسیم کرنے والے فریاد احمد نے لفافے پر گو نواز گو کے نعرے لکھ کر مرزا محمد اسلم کو شادی کارڈ دیاتھا۔ جس پر اس نے فرید کی چھترول کر کے کارڈ پھاڑ ڈالے۔
چھترول