• news

الیکشن ٹربیونل نے سعد رفیق کے حلقے کے 7 پولنگ سٹیشنوں کے بیلٹ پیپر انگوٹھوں کی تصدیق کیلئے نادرا کو بھجوا دئیے

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) الیکشن ٹربیونل نے سعد رفیق کے حلقے کے 7 پولنگ سٹیشنوں کے بیلٹ پیپر نادرا کو بھجوا دئیے۔ نادرا انگوٹھوں کی تصدیق کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن