• news

ایک شہری کے فرائض

انہیں (اقلیتوں کو)  ان کے حقوق و رعایات حاصل ہوں گی اور بلاشبہ  ان پر ایک شہری  کے فرائض بھی عائد ہوں گے۔ اس طرح اقلیتیں اپنی ذمے داریوں سے عہدہ برآ ہوں گی اور کاروبار  مملکت میں اپنا کردار ادا کریں گی اگر  اقلیتیں  ملک کی وفادار ہیں تو انہیں کسی قسم کا خوف و خطر  محسوس کرنے کی ضرورت نہیں۔
(پریس کانفرنس، نئی دہلی، 14 جولائی 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن