• news

مشکوک بائولنگ ایکشن ویسٹ انڈین بائولر سنیل نارائن پر پابندی عائد

حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سپن بائولر سنیل نارائن پر ٹی ٹونٹی چیمپیئنز لیگ میں بائولنگ ایکشن مشکوک قرار دیکر میچ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ گزشتہ روز وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی طرف سے ہوبارٹ ہریکینز کیخلاف کھیل رہے تھے تو امپائز ایونٹ میں دوسری بار بائولنگ ایکشن پر اعتراض کیا۔ گروپ میچ میں بھی ڈولفنز کے خلاف بائولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا۔ اب وہ ٹی ٹونٹی چیمپیئنز لیک کے فائنل میں بائونگ نہیں کرا سکیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن