• news

پاکستان آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ پرسوں کھیلا جائیگا

لاہور (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین یو اے میں ہونے والی کرکٹ سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ پرسوںپاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے دوبئی میں کھیلا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن