• news

عید پر چلنے والی سپیشل ٹرینوں کے مسافروں کی حفاظت کیلئے کمانڈو تعینات کرنیکا فیصلہ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ریلوے نے عید پر چلنے والی سپیشل عید ٹرینوں میں مسافروں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے کمانڈو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن