پاکستان آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا
سڈنی(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ کل دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کو سعید اجمل جبکہ آسٹریلیا کو شین واٹسن اور مچل مارش دستیاب نہیں ہونگے۔