• news

سعید اجمل کی واپسی کا امکان، با¶لنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) متنازعہ باولنگ ایکشن کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہونےوالے قومی سپن باولر سعید اجمل کی واپسی کے امکانات پیدا ہونا شروع ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے بھی نوید سنائی ہے کہ سعید اجمل کے باولنگ ایکشن میں بہتری آئی ہے جلد بائیو مکینکس لیب میں انکا تجزیہ کرایا جائےگا تاکہ سعید اجمل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ممکن ہو سکے۔

ای پیپر-دی نیشن