• news

صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں نے قربانی کے دوران بے قابو ہونے والی گائے کو خود پکڑ کر ذبح کر دیا

ملتان (سپیشل رپورٹر) صوبائی وزیر جیل خانہ جات چودھری عبدالوحید آرائیں جب ڈی سی او ملتان زاہد سلیم گوندل کیساتھ محمد پور گھوٹہ پہنچے تو قربانی کے لئے لائے جانے والی گائے بے قابو ہو گئی کئی لوگوں نے ملکر اسے پکڑنا چاہا مگر وہ ناکام رہے اس دوران صوبائی وزیر لوگوں کو ایک طرف کرکے خود میدان میں آ گئے انہوں نے لنگوٹ کس کر گائے کو پکڑ کر پاؤں باندھے اور گائے کو ذبح کر دیا اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران اور متاثرین سیلاب صوبائی وزیر کی مہارت کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن