• news

اسامہ کی نعش 300 پائونڈ وزنی لوہے کی زنجیر کیساتھ سمندر برد کی گئی: لیون پنیٹا

نیویارک (خصوصی رپورٹ) سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اور امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے اسامہ بن لادن کی نعش کو 300 پائونڈ وزنی لوہے کی زنجیر کے ساتھ ایک کالے بیگ میں ڈال کر سمندر برد کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن