انتہا پسند مبلغین کا داخلہ روکیں گے: آسٹریلوی وزیراعظم
سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے کہاہے کہ انتہا پسند مسلمان مبلغین کی ملک میں آمد روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں نفرت انگیز پیغام روکنے کیلئے اقدامات کریں گے۔