• news

750روپے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کوہوگی

اسلام آباد ( اے پی پی )750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو پشاور میںہوگی ۔قرعہ اندازی مجموعی طورپر 60ویں ہے جس کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے ،دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300 روپے مالیت کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن