• news

مچھلی اور مرغی پر مشتمل غذا فالج کے خلاف ڈھال ثابت ہوسکتی ہے:چینی ماہرین

 بیجنگ (اے پی پی)   چین کے ماہرین نے کہا ہے کہ مچھلی اور مرغی پر مشتمل غذا فالج کے خلاف ڈھال ثابت ہوسکتی ہے۔ مرغی اور مچھلی کی غذا میں لحمیات کی مقدار زیاد ہوتی ہے جس کے استعمال سے فالج کے مرض کے امکان میں کمی واقعہ  ہوسکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن