پانی بھرے گلاسوں سے موسیقی کی دھنیں بکھیرنے کا مظاہرہ
لندن (نیٹ نیوز) موسیقارپانی کے گلاسوں سے موسیقی ترتیب دے سکتا ہے۔ یہ منفرد موسیقار شیشے کے گلاسوں میں پانی بھر کر انگلیوں کو ان پر حرکات دے کر ایسی مدھر دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے حیران ہی رہ جاتے ہیں۔