• news

نابینا پشتو شاعر قطب خان انتقال کر گئے

ٹانک (آن لائن) نابینا پشتو شاعر اور گلوکار قطب خان کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، نماز جنازہ گائوں تتور میں ادا کر دی گئی۔ مرحوم کی عمر 55 سال تھی، پشتو میں شاعری کی اپنی ایک کتاب ’’دزڑ سترگے‘‘ بھی لکھی۔

ای پیپر-دی نیشن