جنگل کا بادشاہ بھینسوں کی بھگدڑ میں کچلا گیا
لندن (نیٹ نیوز) جنوبی افریقہ میں جنگلی بھینسوں میں بھگدڑ مچی تو وہ پہلے سے قدرے زخمی بیچارے شیر کو کچلتی ہوئی نکل گئیں ، جس کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ شیر پر یہ حملہ اس قدر خوفناک تھا کہ وہ زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔