• news

نرگس سیٹھی علالت کے باعث دو ہفتے کی رخصت پر چلی گئیں، سہیل اکبر قائم مقام سیکرٹری ہونگے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی نرگس سیٹھی نے علالت کے باعث دو ہفتے کی رخصت لے لی‘ ایڈیشنل سیکرٹری سہیل اکبر شاہ نے قائم مقام سیکرٹری کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق نرگس سیٹھی صحت یاب ہونے کے بعد 24 اکتوبر کو دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن