• news

برطانیہ میں بہترین خدمات پر دو پاکستانیوں کیلئے ایوارڈز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر نے گزشتہ روز ملکہ برطانیہ کی طرف سے برطانوی محکمہ برائے ترقی میں بہترین خدمات انجام دینے پر اصغر علی اور طاہرہ درشانی کو ایوارڈ دئیے۔ یہ ایوارڈز قومی ایکسی لینٹ آف دی برٹش ایمپائر کے نام سے دئیے گئے ہیں۔ ان اعزازات کی تقسیم کی  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر نے ایوارڈ وصول کرنے والے دونوں افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایوارڈ

ای پیپر-دی نیشن