• news

اسلام آباد: محرم میں سکیورٹی ڈیوٹی کیلئے پولیس کی نفری کم پڑ گئی، ایف سی کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ثناء نیوز) محرم الحرام میں سکیورٹی ڈیوٹی کے لئے اسلام آباد پولیس کی نفری کم پڑ گئی ہے جس کیلئے ایف سی کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ایک ہزار اہلکاروں کو محرم کے لئے سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے پولیس کی نفری منگوانے کی کوشش کی جارہی تھی مگر پنجاب پولیس نے معذرت کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن