• news

پاکستان والی بال فیڈریشن کا اجلاس کل طلب

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان والی بال فیڈریشن نے جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان والی بال فیڈریشن کے صدر سابق آئی جی پولیس چوہدری یعقوب کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن