• news

پنجاب یونیورسٹی نے 3 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے کرامت علی ولد محمد طفیل کو پنجابی کے مضمون میں محمد سلیم ولد محمد رفیق کو فارمیسی کے مضمون میں عدنان فاروق ولد عطاء محمد ملک کو بائیو کیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن