• news

تھیٹر پرفارمنس کیلئے بہترین جگہ ہے : ندا چودھری

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ندا چودھری نے کہا ہے کہ تھیٹر پرفارمنس کیلئے بہترین جگہ ہے۔میں نے ٹی وی اور فلم پر تھیٹر کو ترجیح دی ہے اور لوگ میری پرفارمنس پسند کرتے ہیں۔ میرا نیا ڈرامہ عید پر نمائش ہوا جس میں میرے مرکزی کردار کو بیحد سراہا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن