بھارتی جارحیت سے پاکستانیوں کی شہادت پر عالمی برادری خاموش کیوں ہے: شرافت لیاقت
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے بلااشتال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے بے گناہ پاکستانی شہریوں کی حلاقتیں عالمی قووتیں خاموش کیوں ہیں پاکستان کی خاموشی صرف خطے میں امن کے لیئے ہے بھارت اس خاموشی کو کمزوری نہ سمجھے۔ دشمن کی توپوں کی آوازیں بند کرنا ہمارے شیر جوانوں کو آتی ہیں ۔