• news

طاہر القادری اور عمران کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) طاہر القادری اور عمران کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ اے کے ڈوگر کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران اور طاہر القادری نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے نہ صرف دھرنا دیا بلکہ ملک کو مسلسل انارکی طرف دھکیل رہے ہیں۔
غداری مقدمہ

ای پیپر-دی نیشن