• news

بھارتی فائرنگ‘ گولہ باری کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے: فضل الرحمن

اسلام آباد (ثناء نیوز) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کے معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھایا جائیگا، پاکستان پر بھارتی جارحیت قابل مذمت ہے، بھارت پاکستان پر دبائو نہیں ڈال سکتا، نہ ہی ایسا اقدام قبول کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن