• news

لاڑکانہ: 3 لاکھ روپے میں لڑکی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش ناکام

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) لاڑکانہ کے علاقے الہ آباد میں تین لاکھ روپے میں لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ لڑکی کو کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن