• news

پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر کے جلسہ میں بھگدڑ سے بچنے کیلئے اقدامات کر لئے سندھی میں نئے نغمے تیار

کراچی (آئی این پی) سانحہ قاسم باغ کے بعد پیپلز پارٹی بھی جاگ گئی ہے‘ 18 اکتوبر کے جلسے میں بھگدڑ سے بچنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ بھگدڑ سے بچنے کیلئے دو مختلف مقامات سے گراؤنڈ کی دیواریں توڑ دی گئی ہیں۔علاوہ سندھی میں نئے نغمے بھی تیار کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن