ملالہ کو نوبل انعام ملنے کی خوشی میں امریکہ کی ایمپائر سٹیٹ بلڈنگز کو گلابی کر دیا گیا
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کی ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام ملنے کی خوشی میں امریکہ کی ایمپلائز سٹیٹ بلڈنگ کو گلابی کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بلڈنگ کے منتظمین کا کہنا ہے ملالہ کو نوبل انعام ملنے کی خوشی میں بلڈنگ کو گلابی کیا گیا۔
گلابی رنگ