• news

دھرنوں پر بیٹھے افراد اور حکومت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں: ساجد نقوی

حیدر آباد ٹائون (آن لائن)  ملی یکجہتی کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے  کہا ہے  کہ دھرنوں پر بیٹھے ہوئے افراد اور حکومت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں بلکہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ضامن بھی بننے کو تیار ہیں ، بھارتی جارحیت کے خلاف قوم متحد ہو کر پاک فوج کا ساتھ دے۔ان خیالات کا اظہار  انہو ں  نے  دور ہ سرگودھا کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن