• news

سنکیانگ میں حملوں کا الزام، چینی عدالت نے 12 ملزموں کو سزائے موت سنا دی

بیجنگ (اے ایف پی) 28 جولائی 2013ء کو مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ میں حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چینی عدالت نے 12ملزموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن