• news

عوامی تحریک کا لاہور کے بعد ایبٹ آباد میانوالی، سرگودھا میں جلسے کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ثناء نیوز) عوامی تحریک نے 19 اکتوبر کو مینار پاکستان کے بعد 23 کو ایبٹ آباد، سرگودھا اور میانوالی میں جلسے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلال چودھری، عابد شیر علی، پرویز رشید سمیت مسلم لیگ ن کے نمائندے فیصل آباد میں عوام کے سمندر کو دیکھ کر حواس باختہ ہوچکے ہیں۔
جلسے

ای پیپر-دی نیشن