• news

اعظم سواتی کی تحریک انصاف کے ناراض رکن خیبر پی کے اسمبلی جاوید نسیم سے ملاقات پرویز خٹک کیخلاف آج کا دھرنا ملتوی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اعظم سواتی نے پی ٹی آئی کے ناراض ایم پی اے جاوید نسیم سے ملاقات کی اور انہیں منانے کی کوشش کی اور تحریک انصاف کی طرف سے جاوید نسیم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ جاوید نسیم نے آج پرویز خٹک کے خلاف دھرنا ملتوی کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن