• news

پیپلز پارٹی جنداللہ کی دھمکیوں سے گھبرانے والی نہیں: یوسف گیلانی

ملتان (آن لائن) پیپلزپارٹی کے مرکزی وائس چیئرمین اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جنداﷲ کی دھمکیوں سے گھبرانے والی نہیں، میں بلاول بھٹو کو ملنے والی دھمکی کی مذمت کرتا ہوں۔ یہ بات انہوں نے منگل کی دوپہر مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔

ای پیپر-دی نیشن