• news

سندھ نیشنل فرنٹ نے مسلم لیگ سے علیحدگی تحریک انصاف میں شمولیت کا اختیار ممتاز بھٹو کو دیدیا

لاڑکانہ (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) میں ضم ہونیوالی ممتاز بھٹو کی جماعت سندھ نیشنل فرنٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے مسلم لیگ (ن) سے فوری علیحدگی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے حق میں اپنا فیصلہ دیتے ہوئے فیصلوں کا اختیار ممتاز بھٹو کو دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن