• news

راولپنڈی : شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ، بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد زخمی

راولپنڈی (نوائے وقت نیوز)اڈیالہ روڈ پر شادی کی تقریب کے دوران دھماکہ ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا اور اس کے نتیجہ میں بچوں اور خواتین سمیت بیشتر افراد زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن