• news

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب سٹیڈیم میںمرد کے بعد خواتین کبڈی کھلاڑیوں نے بھی پریکٹس کا آغاز

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کبڈی ورلڈ کپ اورورلڈ کبڈی لیگ کی تیاریوں کے سلسلے میں  خواتین کبڈی کھلاڑیوں نے بھی پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے روز خواتین کھلاڑیوں کی تعداد انتہائی کم رہی، اعلان کھلاڑیوں میں سے صرف تین کھلاڑیوں نے رپورٹ کی جبکہ واپڈا سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی آج رپورٹ کرینگی۔

ای پیپر-دی نیشن