• news

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز)  پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے سے  متعلق  رپورٹ  اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کی گئی۔ ایس ایس پی  آپریشنز عصمت اللہ  جونیجو  پر حملے کی رپورٹ بھی پیش کیا گیا رپورٹ میں سپریم کورٹ کے سی سی ٹی وی  کیمرے  توڑنے سے متعلق تفصیلات بھی شامل ہیں۔ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے رپورٹ  ڈی ایس پی اظہر شاہ نے پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن