امریکی ڈرون حملوں کیلئے اڈے کی فراہمی یمنی شہری کا جرمن حکومت پر مقدمہ
صنعاء (اے پی اے) یمن کے ایک شہری نے اپنے ملک میں امریکی ڈرون حملوں کے باعث جرمن حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ مقدمے کی وجہ ان ہلاکت خیز حملوں کے لئے جرمنی میں ایک امریکی فضائی اڈے کا مبینہ استعمال ہے۔