• news

وینزویلا، ملائشیا، انگولا، نیوزی لینڈ اور سپین نے دو سال کیلئے سلامتی کونسل کی نشستیں جیت لیں

اقوام متحدہ (رائٹرز) وینزویلا، ملائشیا، انگولا، سپین اور نیوزی لینڈ نے یکم جنوری 2015ء سے دو سال کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشستیں جیت لی ہیں۔ سپین نے تیسرے رائونڈ میں ترکی کو ہرا دیا ہے۔ 193 ملکوں کی جنرل اسمبلی میں وینزویلا کو 181، ملائشیا کو 187 اور انگولا کو 190 ووٹ ملے۔ تینوں ملک بلامقابلہ امیدوار تھے  ۔

ای پیپر-دی نیشن