• news

گیس بحران کے باوجود اوگرا کا 30نئے سی این جی سٹیشنزکو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 30 نئے سی این جی سٹیشن لائسنس کے اجراءکا فیصلہ کیا ہے واضح رہے سی این جی سیٹیشنز کے نئے لائسنس کے اجراءپر سال 2008ءسے پابندی عائد کی گئی تھی۔
نئے لائسنس
 

ای پیپر-دی نیشن