• news

نیویارک کے ریسٹورنٹ میں اوباما کا کریڈٹ کارڈ مسترد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر باراک اوباما نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایک سیشن میں شرکت کے موقع پر نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ میں انکا کریڈٹ کارڈ مسترد کردیا گیا۔ انہوں نے کہا میں نے کارڈ واپس لے لیا اور سوچا کہ میں کارڈ زیادہ استعمال نہیں کرتا لہٰذا یہ سمجھا گیا ہوگا کہ کوئی غلط طریقے سے اسے استعمال کر رہا ہے۔ خوش قسمتی سے اس وقت مشعل کے پاس اپنا کارڈ بھی تھا۔
اوباما کارڈ مسترد

ای پیپر-دی نیشن