خیبر پی کے: 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، کیسز کی تعداد 209 ہو گئی
پشاور (وقت نیوز) خیبر پی کے میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے۔ وقت نیوز کے مطابق اکاخیل میں 18 ماہ اور تحصیل وانا میں آٹھ ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیو کیسز کی تعداد 209 ہو گئی۔
پولیو کیسز