• news

عبداللہ شاہ غازی کا عرس سندھ بھر میں آج تعطیل کا اعلان

لاہور (نوائے وقت رپورٹ + وقائع نگار) حکومت سندھ نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر آج 18 اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
کراچی تعطیل

ای پیپر-دی نیشن