• news

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (کامرس رپورٹر) یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت 5روپے کمی کے ساتھ 135 روپے جبکہ کوکنگ آئل 7روپے کمی کے ساتھ 143 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آ ج سے ہو گا۔
یوٹیلیٹی سٹورز/ قیمتیں

ای پیپر-دی نیشن