• news

ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گل

ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گل
یہی ہے فصلِ بہاری‘ یہی ہے بادِ مراد؟
قصور وار‘ غریب الدّیار ہوں لیکن
ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد
(بالِ جبریل)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن