”نہ چھیڑ ملنگاں نوں“
کراچی (سٹاف رپورٹر) سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اپنے خطاب میں دھرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی کا نام نہیں لوں گی مگر صرف یہ کہوں گی کہ ”نہ چھیڑ ملنگاں نوں“۔ بلاول ہی ملک میں انقلاب لائیں گے، ہمیں غربت اور جہالت کے حلاف جنگ لڑنی ہے۔
ملنگاں نوں