• news

اوکاڑہ: سابق وفاقی وزیر را¶ سکندر اقبال کے بیٹے را¶ حسن کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اوکاڑہ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ہدایت پر ضلعی قیادت نے سابق وفاقی وزیر دفاع را¶ سکندر اقبال کے صاحبزادے را¶ حسن سکندر کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی۔ ضلعی قیادت میں ضلعی صدر اظہر محمود، را¶ حسن اختر، مرزا ذوالفقار ایڈووکیٹ نے را¶ حسن سکندر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی۔ را¶ حسن سکندر نے تحریک انصاف کی ضلعی قیادت کو اپنی رہائش گاہ پر خوش آمدید کرتے کہا وہ تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ اپنے حلقہ احباب کے مشورے کے بعد کریں گے۔

را¶ حسن / دعوت

ای پیپر-دی نیشن