• news

پنگ پانگ کھیلنے کا ماہر کتا

لندن (نیٹ نیوز)  کتے صرف وفادار جانور ہی نہیں بلکہ ایک بہترین ایتھلیٹ  بھی ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کتا پنگ پانگ کھیلنے میں کسی بڑے کھلاڑی سے کم نہیں۔ مہارت کا یہ عالم ہے کہ یہ اپنے منہ سے گیند کو شاٹ لگاتا ہے جسے  اس کی مالکن  نے اپنے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن